تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے انتخاب کل ہوگا
نومنتخب اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی نے حلف اٹھا لیا جبکہ اجلاس کے دوران ایوان میں بدنظمی بھی دیکھنے میں آئی۔
بدھ کے روز سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے Breitling replica صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس ہوا جس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھایا۔
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا۔
ایوان میں بدنظمی
صوبائی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے دوران ایو ن میں بدنظمی بھی دیکھنے Rolex replica کو ملی جب مسلم لیگ نواز کی نو منتخب ایم پی اے ثوبیہ شاہد پر لوٹا اور جوتے پھینکے گئے۔
لیگی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد اجلاس میں جب پہنچیں تو ان کے ہاتھ میں گھڑی تھی اور وہ ایوان میں موجود لوگوں کو مسلسل گھڑی دکھاتی رہیں جس پر وہاں موجود پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے کارکنان کی جانب سے ان پر خالی بوتلیں، جوتے اور لوٹیں پھینکے گئے۔
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب
نومنتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کے بعد سپیکر مشتاق غنی نے replica Rolex watches اجلاس کل تک ملتوی کر دیا اور اعلان کیا کہ نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے انتخاب کل ہوگا۔
مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے آج شام 5 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں اور رات 12 بجے تک واپس لیے جا سکتے ہیں جبکہ جمعرات کی صبح صبح 10 بجے پولنگ ہوگی۔