مصطفی کمال نے سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو لیک کی تصدیق کردی

پاک سرزمین کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نےسوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی تصدیق کردی اور ساتھ ہی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں ایم کیو ایم لندن کی موجودگی کا بھی انکشاف کردیا۔

کراچی میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اجلاس کی آڈیو لیک کے معاملے پرسینئرڈپٹی کنوینرمصطفی کمال نےآڈیوکی تصدیق کردی، اور ایم کیوایم رابطہ کمیٹی میں ایم کیوایم لندن کی موجودگی کاانکشاف بھی کرد یا۔

سینئرڈپٹی کنوینرمصطفی کمال  نے مزید کہا کہ ہماری صفوں میں ایم کیوایم لندن کافردموجودتھاکافی دن سےہم اس شخص کی تلاش میں تھےآڈیولیک سب سےپہلےایم کیوایم لندن نےجاری کی ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!