ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جعلی آئل گودام پر چھاپہ.

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: چھاپے کے دوران برانڈڈ کمپنیوں اسٹیکرز فلنھ مشین, آئل کی خالی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد.

کراچی: چھاپہ ایس پی لیاری حسیب جاوید سومار کی سربراہی میں مارا گیا.

کراچی: چھاپہ علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود میں مارا گیا.

کراچی: چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر مارا گیا.

کراچی: مفرور ملزمان جعلی آئل کو برانڈڈ کمپنیوں کے اسٹیکرز وغیرہ لگا کر شہر کے مختلف علاقوں میں بیچا کرتے تھے.

 

 

ترجمان
(ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!