...

فیڈرل بی ایریا سات سالہ آبان قتل کیس کا معاملہ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

فیڈرل بی ایریا سات سالہ آبان قتل کیس کا معاملہ

آبان قتل میں ملوث ملزم سفیان عدالت میں بیان سے مکھر گیا۔

آبان کے قتل کی تفتیش ایس ایس پی سینٹرل کی ناتجربہ کاری سے خراب ہوا۔ والد

ملزم سے کی جانے والی تفتیش کاغذ میں درج بعد میں پہلے نجی چینل کو دی گئی۔ والد مظہر

کیس کی تفتیش کمزور اور خراب کرنے میں ایس ایس پی سینٹرل کی ناتجربہ کاری ہے۔ والد

میرے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم سفیان کو پہلے روز سے ہی پولیس نےسہولیات فراہم کی۔

میرے بیٹے کے قتل کی تفتیش خراب کرنے والے افسران کےخلاف کارروائی عمل میں لائے جائے۔ والد

قتل کے اہم شواہد پولیس چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔ والد

میرا بیٹے کی گردن بے دردی سے کاٹنے والا ملزم کے باپ نے اثررسوخ استعمال کیا۔

پولیس پر دباو یا مبینہ رشوت کے باعث قاتل باآسانی جیل روانہ کردیا گیا۔ والد

میرے بیٹے کے مزید قاتل آزاد ہے ہمارے دکھ کو پولیس نے فلم کی شوٹنگ بنالی۔ والد

ایس ایس پی سینٹرل اپنے دفتر میں ٹھنڈی مشین کے مزے لیتے رہے۔

ایس ایس پی آبان کے قتل میں ملوث ملزم کے ہمراہ فوٹو سیشن اور شوٹنگ میں ہی لگے رہے

کم عمر قاتل پولیس کی تفتیش پر شیم شیم کرتے کرتے جیل چلا گیا۔

ایس ایس پی سینٹرل زیشان صدیقی نے آبان قتل کیس کو اپنی کارگردگی کا حصہ بناکر والدین کے دکھ پر تیز دھار چھری چلا دی۔

معاشرے میں اس طرح کے افسران عوام کی پریشانیوں کو اپنا کمانے کا دھندہ بنا رکھا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.