ماڑیپور روڑ فٹبال گراونڈ کے پاس سیوریج نالے سے دو افراد کی لاشیں اور موٹرسائیکل برآمد۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ماڑیپور روڑ فٹبال گراونڈ کے پاس سیوریج نالے سے دو افراد کی لاشیں اور موٹرسائیکل برآمد۔

متوفیان کی شناخت محمد عامر اور محمد یونس کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقع روڈ ایکسیڈنٹ کا معلوم ہوتا ہے۔

واقع گزشتہ رات کے کسی پہر میں رونما ہوا ہے۔

گرد و نواح میں دور دور تک آبادی نہ ہونے کے باعث واقع رپورٹ نہیں ہوسکا۔

متوفیان کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے کرائم سین ٹیم موقع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!