اینٹی انکروچمنٹ کے ایم سی کا تجاوزات کے خاتمے کے لئے مشن جاری ہے

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ ساٙوتھ صدر ڈیویژن میں بولٹن مارکیٹ ایوانِ تجارت نیکل روڈ کےاطراف میں روڈ پر غیرقانونی رکھا سامان ہٹا کر فٹ پاتھ سڑک کو کلیئر کیا گیا

میئر کراچی مرتضی وہاب ،ڈپٹی میئر اور میونسپل کمشنر بلدیہ عظمی کراچی کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ عمران راجپوت کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

ڈسٹرکٹ ساؤتھ صدر ڈویژن کے علاقے بولٹن مارکیٹ ایوانِ تجارت نیکل روڈ کے اطراف تجاوزات کے خلاف چیمبر آف کامرس کی شکایات پر آپریشن کیا گیا ۔

فٹ پاتھ اور سڑک پر رکھے پتھارے اور سامان ہٹا دیا گیا

دکانداروں کو تنبیہہ کی گئی فٹ پاتھوں کو کلیئر رکھیں

کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر صدر نعمان احمد اور اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ کے ہمراہ کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!