پیپلز پارٹی کے نامزد ایم این اے حلقہ 242 قادر مندوخیل کیخلاف مقدمہ درج

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

مقدمہ پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ ،خوف و ہراس پھیلانے کے الزام کے تحت درج

عام انتخابات کے روز قادر مندوخیل پولنگ اسٹیشن میں داخل ہو کر بيلٹ باكس توڑے تھے

توڑ پھوڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے ایکشن لیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!