...

پاکستان میں ایکس (ٹویٹر) کی سروسز بند

پاکستان میں ایکس (ٹویٹر) کی سروسز بند

تشکُّر نیوز

پی ٹی اے نے ابھی تک اِس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز پھر بند ہوگئی ہیں ۔جس سے صارفین کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ملک میں کئی گھنٹے گزرنے کے بعد سروس بحال نہیں ہوسکی جبکہ پی ٹی اے نے ابھی تک اِس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ، اور پی ٹی اے کی طرف سے مکمل خاموشی ہے۔

یاد رہے کہ پہلےبھی ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسزکئی بار ڈاؤن رہ چکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.