کراچی سی ویو پر بورن ٹو رن کی یوتھ ریس، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی کے سی ویو پر بورن ٹو رن (Born to Run) کے زیرِ اہتمام پانچ کلومیٹر طویل یوتھ رن ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس میں بڑی تعداد میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شرکت کی۔

مرد و خواتین کے لیے الگ کیٹیگریز

ریس میں مرد اور خواتین کے لیے الگ الگ کیٹیگریز رکھی گئی تھیں۔ منتظمین کے مطابق اس سرگرمی کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا اور جسمانی ورزش کی اہمیت اجاگر کرنا تھا۔

ریس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے شرکاء کو نقد انعامات دیے گئے۔ ریس مکمل کرنے والے تمام شرکاء میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!