...

اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد، ریاست مخالف پوسٹ کا مقدمہ

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے مقدمے میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو ریلیف دینے سے انکار کردیا۔

این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا

اقرار الحسن کے خلاف قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے مقدمہ درج کیا تھا۔

ملزم اس وقت عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے۔ درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد مقدمے کی قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.