پیٹرول مہنگا: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ٹرین سے سفر کا ذکر کردیا

گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس صورتحال سے صرف عوام ہی مشکلات کا سامنا نہیں کر رہے۔

ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے بھی اب ٹرین سے سفر شروع کردیا ہے۔ ان کے بقول گورنر ہاؤس سے گاڑی نکلتی ہے تو وہ پانی کے بجائے پیٹرول سے چلتی ہے۔

نہال ہاشمی نے کہا کہ کفایت شعاری مہم کے تحت بجٹ میں بھی کمی کی گئی ہے۔ ان کے مطابق اسی پالیسی کے باعث کئی سرگرمیاں محدود کردی گئی ہیں۔

طویل مدتی منصوبہ بندی پر زور

گورنر سندھ نے کہا کہ جن قوموں نے ترقی کی، انہوں نے 40 سے 50 سال کی منصوبہ بندی کی۔

انہوں نے چین کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہاں بھی ترقی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔

سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی، چاندی بھی سستی ہوگئی

بلوچستان کے زیر تربیت پولیس افسران سے ملاقات

دریں اثنا بلوچستان پولیس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز نے گورنر ہاؤس میں نہال ہاشمی سے مکالماتی نشست کی۔

نشست سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ زیر تربیت پولیس افسران ملک کا مستقبل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس افسران صرف قانون نافذ کرنے والے اہلکار نہیں بلکہ معاشرے میں مسائل کے حل میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔

نہال ہاشمی کے مطابق پولیسنگ کا بنیادی مقصد قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے امن و امان قائم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور عوام کے درمیان مضبوط اعتماد دیرپا امن کی بنیاد ہے۔

گورنر سندھ نے نوجوان افسران پر زور دیا کہ وہ عوام سے رابطہ اور تعاون بڑھائیں۔ ان کے مطابق بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے حفاظتی اقدامات کے ساتھ ترقی، عوامی شمولیت اور معاشی مواقع بھی ضروری ہیں۔

انہوں نے زیر تربیت افسران کو اپنی تعلیم، تربیت اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں ملک و قوم کی خدمت کے لیے استعمال کرنے کی ہدایت بھی کی۔

2 thoughts on “پیٹرول مہنگا: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ٹرین سے سفر کا ذکر کردیا”

  1. Percentage of women who can deepthroatWagner fine spray
    power sprayer latexPorn arrest pioneer library dyerGay military
    boys anal fingeringVintage christmas card holderBurger kind
    midgetShananagans ny strip clubMegarotic cum movieDaily download porn movieFuck hard nurses xnxx Virgin pussy tgpBear fetish pillowsAltec/lansing vintage repairPenetration extremeMale glory holes mpegsAnal sex gf hidden cameraMassage turn to fuckEbay virgin bunny ranchAsian v
    monster cockUblic sex stories xxxxlulu.com Bi men swingersMonica belucci bikiniI fuck white guysFree sex in wolverhampton tonightWomen erotica burlesqueClip
    shemale strokersMatrock wrestling analLinda park bikini xnxx Rare porn xxx dvdAvon vintage travel luggage
    setGay blended familiesPorn stars in missouriPenis size chart
    women likeFree asian fetish clipsAllinternal anal powered by
    vbulletinMassachusetts level 3 sex offendersA
    man and his midgetBegins in kitchen sexSexy teens stripJulia-louis
    dryfuss nudeOutdoor magazines for teensLesbian homework clubIs monkeys
    fucking footballs a metaphorAnna nicole smith small breast pictureAsian massage parlors
    in the 858

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!