...

پاک حج ایپ: عازمین حج کے لیے نئی سہولیات متعارف

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر عازمین حج کے لیے متعدد نئی سہولیات متعارف کرادی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق عازمین گھر بیٹھے حج پیکج، دورانیے اور رہائش میں تبدیلی کرسکیں گے۔

اب ٹو بیڈ، تھری بیڈ، فیملی روم یا شیئرنگ رہائش کا انتخاب بھی ایپ کے ذریعے ممکن ہوگا۔

حج پیکج اور رہائش میں تبدیلی

وزارت مذہبی امور کے مطابق لانگ حج کو شارٹ حج پیکج میں تبدیل کیا جاسکے گا۔

اسی طرح شارٹ حج کو لانگ پیکج میں تبدیل کرنے کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔

عازمین رہائش کی مختلف اقسام میں سے اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کرسکیں گے۔

میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت

پاک حج ایپ سے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کا پرنٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

عازمین کو سرٹیفکیٹ مجاز ڈاکٹر سے تصدیق کرانا ہوگا۔

تصدیق کے بعد فٹنس سرٹیفکیٹ پاک حج ایپ یا حج پورٹل پر دوبارہ اپ لوڈ کرنا لازمی ہوگا۔

سمندر پار پاکستانی اپنے قریبی ڈاکٹر سے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرکے ایپ پر اپ لوڈ کرسکیں گے۔

نئے صوبے کا قیام: کراچی کے نوجوانوں کی حمایت

محرم اور ہیلپر کی درخواست

کامیاب عازمین کو ہارڈشپ کوٹے کے تحت محرم یا ہیلپر کی درخواست دینے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

ایپ میں حج درخواست منسوخ کرنے اور رقم واپس لینے کا فیچر بھی شامل کردیا گیا ہے۔

پرائیویٹ حج بکنگ سے متعلق ہدایت

وزارت مذہبی امور کے مطابق نیشنل آئی ٹی بورڈ کے ڈیجیٹل حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج کی بکنگ جاری ہے۔

وزارت نے واضح کیا ہے کہ حج پورٹل سے باہر پرائیویٹ حج کی بکنگ یا ادائیگی کی اجازت نہیں۔

اعلامیے کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 26 ہزار درخواستیں مکمل ہوچکی ہیں۔ اس اسکیم میں 45 ہزار نشستیں دستیاب ہیں۔

2 thoughts on “پاک حج ایپ: عازمین حج کے لیے نئی سہولیات متعارف”

  1. Chocolate pink pussyAdult blow giving job pic sister twinUpscale asian cuisine restaurantNaked nude celeberitiesBare assed
    black boys wankingRealy old lesbiansMojica sex downloadReal home videos pornLatina escorts in central ct xnxx I hate this part pussy cat dolls lyricsSexy pajamas for
    womenTeacher student intercourse sexTwo chicks one stick – porn videoKirstie
    alley reveals bikini body on oprahFree hentai bbsGay lockeroom studs https://hiporn.cc/
    Try teens pornbOops erin andrews nude videoDo young teens have tighter vaginasHow to get good
    orgasmsFree hot sex passion clipsBest handjob cum swallowFemale
    have male sex xnxx Nude sexy wetBlonde hardcore tubeChicken breast stuffed
    with artichokesPorn pics rico strongArguementive essays
    on gay rightsBarrie ontario escortsAsian sources magazinesBig bubblebutt brazilian orgy 3Canl uydudan pornoSymptoms facial
    hairJanni porn

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.