میں سلام پیش کرتا ہوں افواج پاکستان کو جن پر یہ تمام سیاسی جماعتیں الزام لگاتی ہیں:علی منصور پی ایس 128
تشکُّر نیور
قوم اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں پاکستان کے مفاد میں اپنے حقوق کے لئے امیدوار براۓ پی ایس 128 علی منصور استحکام پاکستان
ان حالات میں افواج پاکستان کا الیکشن میں امن قائم کرنا اور دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا قابل تحسین ہے امیدوار پی ایس 128علی منصور استحکام پاکستان۔
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لۓ اپنا حق راہ دری استعمال کریں اور عقاب پر ٹھپہ لگا کر موروثی سیاست کا کراچی سے خاتمی کریں امیدوار پی ایس 127سید محمد عروج
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلام پیش کرتے ہیں اتنی کردار کشی کے باوجود اپنی زمیدداریاں بھرپور انجام دے رہے ہیں استحکام پاکستان امیدوار براۓ پی ایس 127 سید محمد عروج استحکام پاکستان
میں سلام پیش کرتا ہوں افواج پاکستان کو جن پر یہ تمام سیاسی جماعتیں الزام بھی لگاتی ہیں اور الیکشن بھی ان ہی کی زیر نگرانی چاہتی ہیں امیدوار استحکام پاکستان پی ایس 128 علی منصور
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی افواج پاکستان اور عوام کے درمیان لڑائی اور ہرزہ سرائی سے نہیں ہو سکتی یہ تمام سیاسی جماعتوں کو سوچنا ہوگا امیدوار براۓ پی ایس 128 استحکام پاکستان۔
انشاءاللہ 8 فروری کے دن کا سورج ملک کی ترقی اور خوشحالی کا نیا باب رقم کرے گا امیدواران استحکام پاکستان پی ایس 127,128 علی منصور و سید محمد عروج