عام انتخابات 2024؛ ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بند

عام انتخابات 2024؛ ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بند

تشکُّر نیور

موبائل سروس متاثر ہونے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا

عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل کچھ دیرمیں شروع ہوگا۔سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بند کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور کے مختلف علاقوں میں جزوی سروس معطل ہے،موبائل سروس متاثر ہونے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اس کےعلاوہ ملتان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہے،فیصل آباد، بہاولپور، ایبٹ آباد میں موبائل سروس متاثر ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی اے کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ملک میں انٹرنیٹ کی بندش نہیں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!