کراچی پولیس اور عائشہ باوانی اکیڈمی میں تعلیمی معاہدہ

کراچی: کراچی پولیس کے ایڈیشنل آئی جی آزاد خان سے عائشہ باوانی اکیڈمی کے ڈائریکٹر سید امداد حسین شاہ کی قیادت میں وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی، جس میں پولیس حکام اور اکیڈمی انتظامیہ کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روس کا امریکا سے الٹی میٹم کی زبان ترک کرنے کا مطالبہ

ملاقات کے دوران ڈی آئی جی ایڈمن، انچارج ویلفیئر برانچ (KPO)، اکیڈمی کے ایڈمنسٹریٹر مشتاق میاں سمیت دیگر افسران اور معززین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر کراچی پولیس اور عائشہ باوانی اکیڈمی کے مابین مستحق اور اہل پولیس اہلکاروں کے بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔

معاہدے کا مقصد پولیس شہداء، مرحوم اور حاضر سروس ملازمین کے بچوں کو بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرنا اور ان کی تعلیمی معاونت کو یقینی بنانا ہے۔ اس معاہدے کے تحت عائشہ باوانی اکیڈمی ہر تعلیمی سال کے آغاز پر مستحق طلبہ کو مختلف نوعیت کی اسکالرشپس فراہم کرے گی۔

اس حوالے سے ویلفیئر برانچ کراچی پولیس کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ اہل امیدواروں کی نامزدگی، جانچ پڑتال اور ضروری دستاویزات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اس اقدام کو پولیس اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بچوں کو معیاری تعلیم کے بہتر مواقع میسر آئیں گے اور ان کے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط ہوگی۔

2 thoughts on “کراچی پولیس اور عائشہ باوانی اکیڈمی میں تعلیمی معاہدہ”

  1. Holt renfrew vintageTriple penetration every holeLesbian nightclub orlando
    flBest porn on the planetLatex cheerleaderFree full length sex movies inceswtSpring break sex video free xnxx Sex booksGay rights in michiganLesbian teenager videosFree sex model thumbsGood amateur homemade
    sexCurious girl sucks titEconomy due to south asian americansBoy sex storieLube tube cum
    mouthNude sportstar photo sites https://new.xnxxtubexxx.cc/ Glamour teen model
    softcoreHoss lingerieAsian nudeCordelia porno bad girls
    clubJulie bowen’s titsSherlyn chopra in timepass sex videoThe phantom comic
    strip arcive xnxx Breast cancer themes for blackberryGhetto
    oral sexOffice male cock storiesPatient care rated power
    stripsFucking stepmom mpegsBest asian pornstar picturesGa sex from brokeback
    mountainGay men having sex with monkeysErotic mystical magical pixTake my cum up your sweet pussyHyperlinks
    latexFree graphic novels porn

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!