خواجہ آصف: بھارت نے حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچائیں گے

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اگر اس بار بھارت نے کوئی جارحانہ حرکت کی تو پاکستان فورسز کولکتہ تک پہنچائیں گی۔
جے یو آئی نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک جمع کرادی

خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت اپنے شہریوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کر دہشتگردی کا ڈرامہ رچا رہا ہے اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ائیرفورس نے بھارت کی حدود میں گھس کر کارروائی کی صلاحیت رکھتی ہے اور ہمارا ردعمل تیز اور فیصلہ کن ہوگا۔

وزیر دفاع نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ مذاکرات میں پاکستان ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے اور انہوں نے دعا کی کہ خدا پاکستان کو کامیاب کرے۔

خواجہ آصف کے بیان کے بعد پاک فوج اور حساس اداروں کی جانب سے بھارتی خفیہ کمیونیکشن اور فالس فلیگ پلاننگ کو بے نقاب کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جو خطے میں کشیدگی کے پس منظر کو اجاگر کرتی ہیں۔

One thought on “خواجہ آصف: بھارت نے حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!