وزیراعظم کی عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری، 20 اور 21 مارچ کو چھٹیاں

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔
حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت مذہبی امور

کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات 20 اور 21 مارچ کو ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے تحت ملک بھر میں سرکاری دفاتر ان دو روز کے دوران بند رہیں گے تاکہ شہری مذہبی تہوار عیدالفطر کی خوشیاں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منا سکیں۔

67 / 100 SEO Score

One thought on “وزیراعظم کی عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری، 20 اور 21 مارچ کو چھٹیاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!