ایسٹپولیس نے 03 مختلف کاروائیوں میں 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

برگیڈ پولیس نے 04 ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

پہلی کاروائی میں بریگیڈ پولیس نے بمقام سروس روڈشاراہ قائدین نز کچرہ کنڈی لائنزیریا سے ملزم بنام سمیر ولد اسلم کو غیر قانونی "اسلحہ” سمیت گرفتار

دوسری کاروائی میں برگیڈ پولیس نے بمقام سروس روڈ نزد مسجد قوبہ خداداد کالونی سے ملزمان بنام محمد عامر ولد محمد قاسم اور وارون ولد دلیپ کمار کو غیر قانونی "اسلحہ” سمیت گرفتار

تیسری کارواٸی بریگیڈ پولیس نے بمقام نرسری روڈ نزد محمدی مسجد جٹ لائن سے ملزم بنام محمد راحیل ولد محمد صدیق کو غیر قانونی”اسلحہ” سمیت گرفتار

اس سے قبل بھی دو ملزمان مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں

ملزم محمد سمیر ولد محمد اسلم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1-FIR No. 57/2022
U/S. 23(i)-A
PS Brigade
2-FIR No.781/2022
U/S. 23(i)-A
ps Brigade
ملزم محمد عامر ولد محمد قاسم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
FIR No. 383/2019
U/S. 23(i)-A
ps Brigade

ضابطے کی کارواٸی لاٸی گٸی ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کیا گیا

ترجمان ضلع ایسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!