سرجانی ٹاؤن: آئل ڈپو میں گاڑی میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا

ریسکیو 1122 سندھ کے ترجمان کے مطابق سرجانی ٹاؤن انڈسٹریل ایریا کے قریب آئل ڈپو میں ایک گاڑی میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی۔

کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کے ساتھ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کیے گئے۔ ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پا لیا گیا اور کسی جانی نقصان یا وسیع مالی نقصان سے بچا جا سکا۔

ترجمان نے کہا کہ ریسکیو ٹیم کی فوری رسپانس اور پیشہ ورانہ کارکردگی سے موقع پر موجود افراد اور قریبی عمارتوں کو محفوظ بنایا گیا۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “سرجانی ٹاؤن: آئل ڈپو میں گاڑی میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!