ٹکر کارلسن کا دعویٰ: قطر اور سعودی عرب میں موساد ایجنٹس گرفتار

امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر اور سعودی عرب میں مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹس کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایران کے صوبہ فارس میں 4.3 شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے

ٹکر کارلسن کے مطابق گزشتہ رات قطر اور سعودی عرب میں حکام نے مبینہ طور پر موساد سے وابستہ ایجنٹس کو حراست میں لیا، جو ان کے بقول بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ اسرائیل نہ صرف ایران بلکہ قطر، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، عمان اور کویت کو بھی نقصان پہنچانا چاہتا ہے، اور اس مقصد میں کسی حد تک کامیاب بھی ہو چکا ہے۔

تاحال ان دعوؤں کی متعلقہ ممالک یا اسرائیلی حکام کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “ٹکر کارلسن کا دعویٰ: قطر اور سعودی عرب میں موساد ایجنٹس گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!