کراچی: کورنگی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (20 فروری 2026): District Korangi Police Karachi نے ایسٹ زون کے تحت تھانہ زمان ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا۔

کراچی: ڈیفنس پولیس کی کارروائی، خود کو صحافی ظاہر کرنے والے منشیات فروش اور جواری گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت Danyal son of Saazuddin کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمع راؤنڈز اور لوڈ میگزین برآمد کیے گئے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 196/2026، بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ جانچ کے عمل میں ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

52 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: کورنگی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!