اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم Imran Khan کی اپنے بیٹوں Qasim Khan اور Suleman Khan سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی ہے۔
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز یہ کال عمل میں آئی، جس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ وفاقی وزیر نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم نے اپنے بچوں سے رابطہ کیا۔

جیل حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق عمران خان کو اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے تقریبا 30 منٹ سے زائد وقت تک اپنے بیٹوں سے گفتگو کی۔

خیال رہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لندن میں مقیم ہیں۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!