پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں، کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

آباد، 13 فروری 2026: Pakistan Coast Guards نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران روڈ چیکس کے دوران متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔
ڈسٹرکٹ سٹی میں موٹر سائیکل لفٹر گروہ گرفتار، 4 چوری شدہ بائیکس برآمد

ترجمان کے مطابق کارروائیوں کے دوران 43.8 کلوگرام چرس، 8 کلوگرام افیون اور 26 کلوگرام ہیروئن (سلو ربر) قبضے میں لی گئی۔ برآمد شدہ منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 33.13 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ضبط شدہ منشیات کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی منشیات اور غیر قانونی اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے اور قومی معیشت کو مستحکم بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

WhatsApp Image 2026 02 13 at 5.14.27 PM WhatsApp Image 2026 02 13 at 5.14.28 PM WhatsApp Image 2026 02 13 at 5.14.29 PM WhatsApp Image 2026 02 13 at 5.14.29 PM 1 WhatsApp Image 2026 02 13 at 5.14.29 PM 2

65 / 100 SEO Score

One thought on “پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں، کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!