تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
صبح الصبح ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا بنگالی گروپ کے اسٹریٹ کریمنلز گروہ سے آمنہ سامنہ.
کراچی: فائرنگ تبادلے کے بعد 4 ملزمان اسلحہ و چوری شدہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار, جبکہ 2 ساتھی فرار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت رشید, یاسین عرف آدھا گنجا, عامر حسین اور عثمان کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کلری کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: ابتدائی معلومات کے مطابق ملزمان کا تعلق بنگالی گروپ سے ہے.
کراچی: ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی درجنوں سے زائد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں.
کراچی: ملزم حالیہ اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے.
کراچی: ملزمان سے برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 12/2024 بجرم دفعہ 381A تھانہ سائیڈ بی میں درج ہے.
کراچی: ملزم رشید کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
ایف آئی آر نمبر 168/2021 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ کھارادر.
2. ایف آئی آر نمبر 281/2022 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کلری.
3. ایف آئی آر نمبر 288/2023 بجرم دفعہ 381A تھانہ جوہرآباد.
کراچی: ملزم یاسین کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1. ایف آئی آر نمبر 101/2022 بجرم دفعہ 381A تھانہ کھارادر.
2. ایف آئی آر نمبر 118/2022 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کلری.
3. ایف آئی آر نمبر 109/2023 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ کلری.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری.
ایس ایس پی امجد حیات ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی
