سینئر ڈپٹی کنوینئر سید مصطفی کمال کی ناظم آباد گلبہار مرکزی الیکشن آفس کے باہر ہنگامی پریس کانفرنس

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

تین مہینے میں یہ چھٹا واقعہ ہے دہشت گردی کا

سہراب گوٹھ میں کارکن۔کو شہید کیا گیا

منگوپیر کے یونٹ انچارج کو شہید کیا گیا

مچھر کالونی میں ہمارے تین ساتھیوں کو دن دیہاڑے پی پی کے دہشتگردوں نے ماردیا

ایم کیو ایم پاکستان کا قومی اسمبلی کا آفس ہے جہاں میں کھڑا ہوں

چالیس سالوں سے ناظم آباد سے ایم کیوایم کو یہاں سے ختم نہیں کیا جاسکا

ناظم آباد میں ایم کیوایم کے علاؤہ کوئی پارٹی نہیں ہے

احمد فراز کو پی پی کے دہشتگردوں نے اسٹریٹ فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا

یہ ساری کاروائی ڈاکٹر عاصم کے کہنے پر ہوئی ہے

ایم کیو ایم سندھ میں لاسٹ لائن لائف آف ڈیفنس ہے

آج صبح فراز بھائی کو پونے تین بجے شہید کیا

ہمارے جھنڈوں کو اتار کر اپنے جھنڈے لگانے لگے

ہمارے کارکنوں نے روکا تو ہاتھا پائی ہوئی پھر یہ لوگ چلے گئے

تھوڑی دیر بعد پی پی دہشتگرد مسلح ہوکر آئے اور حملہ کیا

جس وقت حملہ کیا گیا چار پولیس موبائلوں کے ساتھ آئے ڈاکٹر عاصم کے ساتھ ۔۔

جو گاڑیاں جلی ہوئی موجود ہیں انہی گاڑیوں پر پی پی والے آئے تھے

ہم نے اس شہر۔میں را سے لڑائی کی ہے ۔

را کے تسلط کو بغیر ہتھیاروں کے ختم کیا

آخری بار کہہ رہاہوں اب اپنے کارکنوں کو خراش نہیں آنے دوں گا

مرنا ہمارے لیے مسئلہ نہیں ہے ۔۔

موبائل نے دہشتگردوں کو پکڑا کیوں نہیں

فراز کو موبائل اسپتال میں لے کر نہیں گئی
اس معاملے کی ذمہ داری ڈاکٹر عاصم حسین پر عائد ہوتی ہے

ضلع وسطی میں پیپلز پارٹی میرے لیے ادھے گھنٹے کا۔مسئلہ نہیں ہے

ہم کسی کے گھر نہیں گئے نہ جائیں گے

آخری بار کہہ رہاہوں مجھے اس کا انصاف چاہیے

ورنہ ہم نے قربانی دینے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا ہے
پھر کہتا ہوں ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف ایف آئی آر کاٹو ۔۔

ڈاکٹر عاصم کی ایف آئی آر کاٹو اس نے منصوبہ بندی کرکے مارا ہے

ہمارے شہدا قبرستان بھرے پڑے ہوئے ہیں

ریاست اپنا رول ادا کرے

یہ ناظم آباد ایم کیوایم کا گڑھ ہے۔
اس شہر کے امن کی خاطر ہم نے قربانیاں دی ہیں ۔

یہ گاڑیاں ثبوت ہیں ان گاڑیوں کے مالکوں کو پتہ کرو
ویڈیو دیکھو اور پکڑو

ورنہ آپ کھل کر بتائیں آپ کیا چاہتے ہیں

ساتھی پر امن رہیں

ہم پولیس رینجرز کو پورا موقع دینا چاہتے ہیں

ہماری امن کی کوشش کو کمزوری کوئی نہ سمجھے

اگر ہم امن
خراب کرنے والے ہوتے تو 6 گھنٹے بہت ہیں ڈسٹرکٹ سینٹرل میں

یہاں سے سرجانی تک پیلپز پارٹی کے لوگ رہتے ہیں

مگر ہم کسی کے گھر نہیں گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!