سندھ بلڈنگ کنٹرول آتھارٹی کا کراچی میں فائر سیفٹی اقدامات کے لیے تین روزہ الٹی میٹم

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول آتھارٹی (ایس بی سی اے) نے شہر کے تمام بلڈنگ مالکان کو تین دن کے اندر فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ایس بی سی اے کے حکام نے کہا کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپورییشن کے فائر سیفٹی آڈٹ کے مطابق حفاظتی اقدامات نہ کرنے والے بلڈرز کو فوری طور پر اس پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔

کراچی اور سندھ کے مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیشگوئی

ایس بی سی اے نے تحریری طور پر تمام چیئرمین آباد کو بھی آگاہ کیا ہے کہ شہر کے مفاد میں یہ اقدامات فوری ضروری ہیں۔

میئر کراچی مرتضی وہاب نے بتایا کہ آج ضلع جنوبی اور شرقی میں چھ مختلف بلڈنگز کا فائر سیفٹی آڈٹ کیا گیا، اور تمام بلڈنگ مالکان سے درخواست کی کہ وہ حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کی حفاظت ممکن ہو سکے۔

62 / 100 SEO Score

One thought on “سندھ بلڈنگ کنٹرول آتھارٹی کا کراچی میں فائر سیفٹی اقدامات کے لیے تین روزہ الٹی میٹم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!