کراچی: کلری پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی، پیشہ ور موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

کراچی کے علاقے تھانہ کلری کی حدود میں پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران ایک پیشہ ور موٹر سائیکل لفٹر سجاد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی، جس کی رجسٹریشن نمبر KMO-1126 ہے۔

ملیر ندی اور این فائیو پل منصوبوں پر وزیراعلیٰ سندھ کی کڑی نگرانی، ترقیاتی کام مئی 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت

برآمدہ موٹر سائیکل کے حوالے سے تھانہ گذری میں مقدمہ نمبر 23/2026 بجرم دفعہ 381A درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عادی/پیشہ ور موٹر سائیکل لفٹر ہے اور اس کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے AVLC حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ متعلقہ قانونی کارروائی مکمل کی جا سکے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: کلری پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی، پیشہ ور موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!