میمن گوٹھ پولیس کی کامیاب کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کراچی میں جدید ڈیجیٹل پولیس لائبریری کا افتتاح

گرفتار ملزم کی شناخت جان محمد شاہ کے نام سے ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل بمعہ راؤنڈز، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کی گئی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کراچی شہر کے مختلف تھانوں میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے اور وہ عادی جرائم پیشہ شخص ہے جو پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “میمن گوٹھ پولیس کی کامیاب کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!