اسلام آباد: حکومت نے عادل فاروق راجہ پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے اس پابندی کی سمری داخلہ ڈویژن کے ذریعے منظور کر لی۔
کراچی پریس کلب انتخابات: دی ڈیموکریٹس پینل کا مسلسل 18 واں کلین سوئپ
عادل فاروق راجہ پر پابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 11(EE) کے تحت عائد کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے ہدایت کی ہے کہ عملدرآمد کی رپورٹ سات دن کے اندر کابینہ ڈویژن کو ارسال کی جائے۔
