کے الیکٹرک نے ولیکا گرڈ اسٹیشن پر طے شدہ سالانہ مینٹیننس کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جس کے بعد حب پمپنگ اسٹیشن کے تمام فیڈرز پر بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔
شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں 953 ٹرینیز کی پاسنگ آؤٹ تقریب آئی جی سندھ مہمان خصوصی
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی کی بحالی کے بعد ضلع غربی اور شیرشاہ میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔
واضح رہے کہ کے الیکٹرک نے شٹ ڈاؤن سے قبل واٹر کارپوریشن کو باضابطہ درخواست ارسال کی تھی تاکہ پانی کی فراہمی متاثر نہ ہو۔
