گلشن اقبال: فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں اور ایک مرد کی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقلی

گلشن اقبال کے حرمین ریڈینسی، فلیٹ نمبر 201، بلاک نمبر 1 سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ایک مرد کو تشویشناک حالت میں عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

آئی بی اے کراچی کا کانووکیشن: 1046 طلبہ کو ڈگریاں دی گئیں

ابتدائی معلومات کے مطابق مرد کا نام محمد یاسین ولد محمد اقبال ہے، عمر تقریباً 30 سال ہے۔ خواتین میں محاہ زوجہ یاسین عمر 22 سال، سمینہ زوجہ محمد اقبال عمر 52 سال اور ثمرین ولدیت محمد اقبال عمر 19 سال شامل ہیں۔

ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ نے بتایا کہ ہلاکتوں کی وجہ کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا اور بظاہر لاشوں پر تشدد کے نشانات موجود نہیں ہیں۔ میڈیکل اور فارنزک رپورٹ کے بعد ہی حتمی رائے دی جا سکے گی۔

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔

WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.32 PM 1 WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.33 PM WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.33 PM 1 WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.33 PM 2 WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.34 PM WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.34 PM 1 WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.35 PM WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.35 PM 1 WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.35 PM 2 WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.36 PM WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.36 PM 1 WhatsApp Image 2025 12 07 at 7.23.36 PM 2

One thought on “گلشن اقبال: فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں اور ایک مرد کی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!