یو اے ای کے 54ویں قومی دن کی تقریب، کراچی میں اعلیٰ شخصیات کی شرکت

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جہاں یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ کیک کاٹا۔

گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچے کی ہلاکت سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

تقریب میں پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی سربراہ فریال تالپور، ڈی جی فارن افیئر عرفان سومرو اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب کا اہتمام دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کے اظہار کے طور پر کیا گیا۔

WhatsApp Image 2025 12 03 at 6.11.04 PM 1 WhatsApp Image 2025 12 03 at 6.11.04 PM 2 WhatsApp Image 2025 12 03 at 6.11.05 PM WhatsApp Image 2025 12 03 at 6.11.05 PM 1

61 / 100 SEO Score

One thought on “یو اے ای کے 54ویں قومی دن کی تقریب، کراچی میں اعلیٰ شخصیات کی شرکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!