کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس — ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا فوری ایکشن، ڈی ایس ایس ٹریفک نارتھ ناظم آباد معطل

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس ایس ٹریفک نارتھ ناظم آباد کو فوری طور پر معطل کر دیا۔

کراچی: کے الیکٹرک کا دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر میں 54 ملین گیلن پانی کی کمی کا خدشہ

ایڈیشنل آئی جی نے واقعے کی شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا کہ غفلت یا بدسلوکی میں ملوث کسی افسر یا اہلکار کو رعایت نہیں دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق، سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں ٹریفک پولیس کے اہلکار کا مبینہ طور پر شہری سے غیر اخلاقی رویہ دکھایا گیا تھا، جس پر اعلیٰ پولیس حکام نے فوری کارروائی کی ہدایت دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!