ناظم آباد میں اسکول وین میں آگ لگنے سے 6 بچے جھلس کر زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) — ناظم آباد کے علاقے میں اسکول وین میں اچانک آگ لگنے سے 6 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ واقعہ آج صبح تقریباً ساڑھے 7 بجے پیش آیا۔

بیلنگھم کی شاندار کارکردگی ریئل میڈرڈ نے بارسلونا کو شکست دے کر لیگ میں برتری مستحکم کر لی

ریسکیو حکام کے مطابق وین کے گرم ہونے کے باعث اس میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے اسکول کے 6 بچے متاثر ہوئے۔ زخمی بچوں کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کی باضابطہ اطلاع پولیس کو نہیں دی گئی، تاہم مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔

واقعے کی نوعیت جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “ناظم آباد میں اسکول وین میں آگ لگنے سے 6 بچے جھلس کر زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!