شیرشاہ غنی چورنگی کے قریب پی ایم ٹی میں آگ، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے آتشزدگی پر قابو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیرشاہ، غنی چورنگی کے قریب پی ایم ٹی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت پی پی پی پالیسی بورڈ کا 48واں اجلاس، نبیسر-وجیہار واٹر سپلائی پراجیکٹ کے لیے ماڈل ایکوا کلچر پارک کی منظوری

ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا۔ ترجمان کے مطابق واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

53 / 100 SEO Score

One thought on “شیرشاہ غنی چورنگی کے قریب پی ایم ٹی میں آگ، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے آتشزدگی پر قابو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!