قائدآباد پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار

کراچی — قائدآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائیاں، 12 ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت راحت کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے قبضے سے مضر صحت گٹکا ماوا اور فروخت کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم مختلف خفیہ مقامات پر مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرتا تھا۔ ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “قائدآباد پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!