تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سٹی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والا ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم سے سٹہ پرچیاں اور جوا کی رقم برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت عبدالحفیظ عرف فیجاکے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو ایس پی لیاری حسیب جاوید سومار کی سربراہی میں انٹیلیجنس/ٹارگٹڈ بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
ترجمان
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی
