سعودی قومی دن: قونصل جنرل محمد عبداللہ الشیبی کی وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب

کراچی — سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں سعودی قونصل جنرل محمد عبداللہ الشیبی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، کور کمانڈر کراچی اویس دستگیر اور مختلف ممالک کے قونصل جنرلز کے ہمراہ کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا۔

ننگرپارکر: سید منظر نقوی کے بھائی کے انتقال پر مرکزی امام بارگاہ میں فاتحہ خوانی

تقریب میں یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی، عمان کے قونصل جنرل انجینئر عبدالسمیع الخنجاری، بحرین کے قونصل جنرل عبداللہ احمد، قطر کے قونصل جنرل نائف شاہین آر ایم اسلیطی سمیت معزز شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب کے شرکاء نے سعودی عرب اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

52 / 100 SEO Score

One thought on “سعودی قومی دن: قونصل جنرل محمد عبداللہ الشیبی کی وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!