تونسہ بیراج پر افسوسناک واقعہ، 2 بہنوں نے 5 ماہ کی بچی سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی

تونسہ: تونسہ بیراج پر دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا جہاں دو بہنوں نے اپنی 5 ماہ کی معصوم بچی کو دریائے سندھ میں پھینکنے کے بعد خود بھی چھلانگ لگا دی۔

رانا ثنا اللہ بھاری اکثریت سے سینیٹر منتخب ہوں گے، عظمیٰ بخاری

سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں خواتین نے پہلے نومولود بچی کو دریا میں ڈالا اور پھر خود بھی کود گئیں۔

مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بہن کو زندہ حالت میں بچا لیا، تاہم دوسری بہن اور بچی تاحال لاپتا ہیں۔

ریسکیو ادارے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور لاپتا خاتون اور بچی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “تونسہ بیراج پر افسوسناک واقعہ، 2 بہنوں نے 5 ماہ کی بچی سمیت دریا میں چھلانگ لگا دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!