تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ترجمان استحکام پاکستان پارٹی
دو روز سے پی ٹی آئی کے ایک چارلی چپلن نے سندھ میں تھیٹر سیریز لگائی ہوئی ہے، صدام کنبھر
گوہرخان، شیرافضل گروپ ایک دوسرے کے سامنے ہیں، صدام کنبھر
یہ پی ٹی آئی میں ہی سہولت ہے کہ آپ شامل ہوں 2 ماہ میں پارٹی ٹکٹ لیں، صدام کنبھر
ایک سال ہوجائے تو پارٹی چیئرمین بن جائیں، صدام کنبھر
سندھ کے لوگ باشعور ہیں چارلی چپلن اپنی دکان کہیں اور لگائیں، صدام کنبھر
