کوشش کریں گے کل شام تک تمام لسٹیں فائنل کرلیں، بیرسٹرگوہر

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

سنی اتحاد کونسل سے ہمارا کبھی اتحاد نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر

 رہنما پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے اپنےبیان میں کہا کوشش کریں گےکل شام تک تمام لسٹیں فائنل کرلیں،امیدواروں کی لسٹیں ویب سائٹ پر اپ لوڈہوجائیں گی۔

راولپنڈی میں رہنما پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےمیڈیا سےگفتگوکرتے ہوئےکہا 8فروری کو فتح پی ٹی آئی کی ہوگی، عوام اپنے ووٹرز اور امیدوارکی پہچان کریں،پاکستان کو جمہوری ملک بناناچاہتے ہیں۔

بیرسٹرگوہر نےمزید کہا کہ سنی اتحاد کونسل سے ہمارا کبھی اتحاد نہیں ہوا،شیخ رشید سے ہمارا اتحاد پہلے تھا،پی ٹی آئی کے ووٹرز اور عہدیدار اختلافات میں نہ پڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!