تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 16 جنوری 2024
ایف بی صنعتی ایریا پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں جبکہ دو مزید ساتھی بھی گرفتار
ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کا بمقام کالی ٹَبی پر اسٹریٹ کریمنل سے دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا
فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں مزید دو ساتھیوں سمیت گرفتار
ملزمان کے قبضے سے دو پستول،موبائل فون اور تھانہ بریگیڈ کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
گرفتار ملزمان میں زخمی ملزم وزیر اور دیگر ملزمان میں غلام عباس اور اختر شامل ہیں
زخمی ملزم کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا جسکو علاج معالجہ کے بعد تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے
ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا، ملزمان کس کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
