کراچی: عائشہ منزل پر انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن، مشہور حلوائی کی دکان سیل

کراچی: عائشہ منزل اور اطراف میں انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں انتظامیہ کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مشہور حلوائی کی دکان سیل کر دی جبکہ مالک کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

سندھ میں سیلابی صورتحال: تیاریاں مکمل ہیں، پنجند پر صورتحال واضح ہوگی، ناصر حسین شاہ

آپریشن کے دوران علاقے میں لگے ٹھیلے اور پتھارے بھی ضبط کر لیے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر افشاں ریکی بلوچ کے مطابق دکان کے خلاف شہریوں کی جانب سے متعدد شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ دکان کے باہر تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہورہی تھی، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انکروچمنٹ کے خلاف کارروائیاں مزید علاقوں میں بھی جاری رہیں گی۔

WhatsApp Image 2025 08 28 at 9.32.20 PM 1

64 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: عائشہ منزل پر انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن، مشہور حلوائی کی دکان سیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!