شکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 12 جنوری 2024
تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس کااسٹریٹ کرمنل کے خلاف ایکشن
نارتھ ناظم آباد پولیس نے اندرون مین روڈ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم بلاک C نارتھ ناظم آباد کراچی 2 اسٹریٹ کریمنلز کو گرفتار کیا۔
بنام گرفتار ملزمان
●1- جنیدولد محمد نواب
برآمدگی ایک ضرب پستول 30بور لوڈ میگزین 03 راونڈ زندہ و موبائل فون ٹیکنو اسپارک و نقد رقم
●2- طلحہ ولد گل دوست
برآمدگی ایک ضرب پستول 30بور لوڈ میگزین 02 راونڈ زندہ و موٹرسائیکل نمبر نامعلوم
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ الزام نمبر11/2024و12/2024 بجرمدفعہ 23(i)-A سندھ آمرز ایکٹ درج کر لیا گیا۔
مزید انٹروگیشن کیلئے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا
ملزم کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
