تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس کااسٹریٹ کرمنل کے خلاف ایکشن

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 12 جنوری 2024

تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس کااسٹریٹ کرمنل کے خلاف ایکشن

نارتھ ناظم آباد پولیس نے اندرون مین روڈ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم بلاک C نارتھ ناظم آباد کراچی 2 اسٹریٹ کریمنلز کو گرفتار کیا۔

بنام گرفتار ملزمان
●1-  جنیدولد محمد نواب
برآمدگی ایک ضرب پستول 30بور لوڈ میگزین 03 راونڈ زندہ و موبائل فون ٹیکنو اسپارک و نقد رقم

●2-  طلحہ ولد گل دوست
برآمدگی ایک ضرب پستول 30بور لوڈ میگزین 02 راونڈ زندہ و موٹرسائیکل نمبر نامعلوم
ملزم کو گرفتار کرکے  مقدمہ الزام نمبر11/2024و12/2024 بجرمدفعہ 23(i)-A سندھ آمرز ایکٹ درج کر لیا گیا۔

مزید انٹروگیشن کیلئے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا

ملزم  کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!