سندھ پولیس میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے، ڈی آئی جی سطح پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

کراچی: سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر افسران کے تقرر و تبادلوں کی لہر، چیف سیکرٹری سندھ نے متعدد سینئر افسران کی تعیناتی و تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

اطالوی بحری جہاز “انتونیو مارچیلیا” کا کراچی آمد، دوطرفہ بحری تعاون میں نئی پیش رفت

جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق:

ڈاکٹر فرخ لنجھار کو ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔

غلام اظفر میہسر کو ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) مقرر کیا گیا ہے۔

شیراز نزیر کو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیا گیا ہے۔

عثمان غنی صدیقی کو ڈی آئی جی ریپڈ ریسپانس فورس (آر آر ایف) تعینات کیا گیا ہے۔

یہ تبادلے سندھ پولیس کے انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے اور کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے کیے گئے ہیں۔

WhatsApp Image 2025 06 17 at 5.40.22 PM WhatsApp Image 2025 06 17 at 5.40.23 PM 1 WhatsApp Image 2025 06 17 at 5.40.24 PM WhatsApp Image 2025 06 17 at 5.40.24 PM 1

66 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!