میئر کراچی مرتضی وہاب ,ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور میونسپل کمشنر افضل زیدی کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے ایم سی عمران راجپوت کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیاگیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل لیاقت آباد ڈیویژن میں شاہراء پاکستان پر لیاقت آباد بلوچ ہوٹل سے غریب آباد کے اطراف میں آپر یشن کیا گیا
،روڈ اورفٹ پاتھ پر ٹھیلوں کے خاتمے کے خلاف کاروائی کی گئی

غیرقانونی تجاوزات کے زمرے میں آنے والے سامان کو ضبط کرلیا گیا

کاروائی ،ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈائریکٹر کامران علوی,ڈپٹی ڈائریکٹر طارق خان اور اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ اور علاقہ پولیس نے کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!