شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کراچی: شرافی گوٹھ پولیس نے منشیات فروخت کرنے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ گشت مانسہرہ کالونی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے یاسر نامی ملزم کو حراست میں لیا گیا۔

یوم پاکستان: صدر مملکت کی جانب سے فوجی و سول اعزازات کا اعلان

ملزم کے قبضے سے 530 گرام چرس اور منشیات فروختگی سے حاصل شدہ رقم برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث تھا۔

ملزم یاسر کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ اس کے نیٹ ورک اور دیگر ساتھیوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکیں۔

One thought on “شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!