نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے CCTV فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

کراچی(کرائم رپورٹ تشکُّر نیوز مورخہ : 04 جنوری 2024) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے CCTV فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کی شناخت محسن ولد سبحان کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے سرجانی ٹاؤن تھانہ کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی

برآمدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 09/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج ہے

گرفتار ملزم نے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ کی حدود صباء سینیما چورنگی سیکٹر 11-F نیو کراچی سے موٹر سائیکل چوری کی تھی جسکی CCTV فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا گیا

موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ الزام نمبر 10/2024 نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تھانہ میں درج ہے

گرفتار ملزم کو ضابطے کی کارروائی کے بعد تفتیشی افسر کے حوالے کردیا گیا ہے

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!