نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، محمود مولوی صدر استحکام پاکستان پارٹی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، محمود مولوی صدر استحکام پاکستان پارٹی

مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید 4 روپے کا بوجھ افسوسناک ہے، محمود مولوی

نگران حکومت فیصلے پر نظرثانی کرے اور عوام کو رلیف مہیا کیا جائے، محمود مولوی

کراچی میں کے الیکٹرک کی من مانیوں سے لوگ پہلے ہی پریشان ہیں، محمود مولوی

آئی پی پی اقتدار میں آکر 300 یونٹ تک مفت بجلی دے گی، محمود مولوی

ہم چاہتے ہیں عوام کو زیادہ سے زیادہ رلیف فراہم کیا جاسکے، محمود مولوی

نیپرا کو عوام دشمن فیصلہ واپس لینا ہوگا، محمود مولوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!